Browsing Tag

visit

پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفرید ی کا مختصر دورہ سوات

پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفرید ی کا مختصر دورہ سوات۔کورونا وائرس کی وباء سے مثاثرہ سوات کے غریب خاندانوں میں خوراک کی اشیاء تقسیم کرنے کے لئے سوات فلاحی تنظیم کے رضا کاروں کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود،…

پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کے لئے چترال کا تین روزہ دورہ

ی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجرجنرل محمد اعجاز مرزا کی خصوصی ہدایت پرپاک فوج کے زِیر اہتمام مالاکنڈ ڈویژن کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کوچترال کا تین روزہ دورہ کرایا گیا۔وفد میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ،یونیورسٹی آف سوات اور سیدو میڈیکل…

پاک فوج کے بریگیڈئیر عامر رشید کا بونیر کے پہاڑی علاقوں کا دورہ

پاک فوج کے کمانڈر ملاکنڈ ٹاسک فورس بریگیڈئر عامر رشید نے ضلع بونیر کے پہاڑی علاقوں کا دورہ کیا، بریگیڈئر عامر رشید نے علاقہ ایلم،مہیش بانڈہ اور جوبرا میں معززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں، سول انتظامیہ اور پولیس حکام بھی اُن کے ہمراہ تھے،…

برفباری اور شاہراہ کی بحالی،بڑی تعداد میں سیاحوں نے کالام کا رُخ کر لیا

حالیہ برفباری اور کالام شاہراہ کی بحالی سے سیاحوں نے کالام کا رخ کرلیا ہے، کالام میں سیاح برفباری اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں برفباری اور سڑک کی بحالی کی خبریں سامنے آنے کے بعد برفباری سے لطف اندوز…

انگلینڈ کا بزنس مین بائی روڈ اپنی گاڑی میں سوات پہنچ گیا

سوات کے حسین مناظر کو دیکھنے کے لئے انگلینڈ کا بزنس مین اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بائی روڈ سوات پہنچ گیا۔انگلینڈ کا وفد بائی روڈ دس دنوں میں سوات پہنچا۔انگلینڈ کے بزنس مین انور علی نے بتایا کہ دس روز کی مسافت سے دورہ مکمل کیا،سوات کی محبت ہمیں…

کورکمانڈر پشاور کا دورہ مالم جبہ، مقبوضہ کشمیر کے دو سو طلباء سے ملاقات

کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے مالم جبہ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے میجک ماؤنٹین ایڈوینچر پارک کا افتتاع اور سیمسنز سکی سکول اورہسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس موقع پر جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا،ایم…

سوات کے طلباء وطالبات کا ارندو سیکٹر چترال کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جی اوسی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل محمداعجاز مرزا کی ہدایت پر سوات کے طلباء وطالبات کوارندوسیکٹر(چترال) کادورہ کرایاگیا، جہاں طلباء اورطالبات نے ان پھٹے بارود کی سرچ اورکلیئرنس کامشاہدہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشن میں شامل…

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کا فلاحی تنظیم الفجر فاؤنڈیشن کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے فلاحی تنظیم الفجر فاؤنڈیشن کے دفتر کا دورہ کیااور اس کے مختلف شعبوں اور فلاحی سرگرمیوں سے اگاہی حاصل کی ڈپٹی کمشنر نے وہاں زیر علاج تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور ان کے…

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ 15 ممالک کے سفیروں کا دورہ سوات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : 10 اپریل 2019 ء)آئی ایس پی آر کے ہمراہ دنیا کے مختلف 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں ۔اتاشیوں اور غیر ملکی صحافیوں نےسوات کا ایک روزہ دورہ کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ دنیا کے مختلف 15 ممالک سے تعلق رکھنے…

پولیس اسٹیشن انیوالے فریادیوں کیساتھ اچھا سلوک کیا جائے ، ڈی پی او سید اشفاق انور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفا ق انور نے اپنے آفس میں حالیہ تبدیل ہو نے والے تمام تھانہ جات کے محرر اور مد محرران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی تھانہ میں تشریف لائیں ان کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرکے انکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More