Ad

Ad

Browsing Tag

Vote

سوات میں پہلی بار مسلم لیگ کی جانب سے خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ریلی، سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسم لیگ ن کی سر پرستی میں سوات میں پہلی بار خواتین ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں متعدد خواتین نے شرکت کی جس کی سربراہی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن نسیم اختر کررہی تھی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم اختر نے کہا کہ خواتین 25 جولائی کو نکلیں گی اور مسلم لیگ کے حق میں ووٹ کا…
Read More...

ضلع سوات میں25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات شفاف ترین اور غیر جانبدارانہ ہوں گے،الیکشن کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)ضلع سوات میں25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات شفاف ترین اور غیر جانبدارانہ ہوں گے جس کے لیے پہلے ہونے والے انتخابات سے زیادہ اور منظم تیاریاں کی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اعجاز احمد نے پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98کے پروگرام "حال احوال دہ چاپیرچل " میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سوشل…
Read More...

سوات میں ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017ء ) ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ، الیکشن افیسر ، ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کے ارکان ، سماجی کارکنان سمیت مرد و خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ کمشنر سوات اعجاز احمد کی جانب سے عوام میں ووٹ رجسٹر یشن اور ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے ایک اگاہی…
Read More...