Browsing Tag

Wadudia Hall

سوات انتظامیہ کی جانب سے 14 سال بعد کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے منگل کے روز ودودیہ ہال سیدوشریف میں کھلی کچہری منعقد کی،کھلی کچہری میں ضلع ناظم محمد علی شاہ ، ڈی پی او محمد اعجاز، اے ڈی سی سوات محمد طاہر کے…

سوات،کھلی کچہری میں شدید بدنظمی اوراین جی او مافیا کا قبضہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات میں چودہ سال بعد منعقد کی جانے والی کھلی کچہری پر این جی او مافیا کا قبضہ رہا اور عوامی شکایات کے جوابات وہ خود دیتے رہے، کھلی کچہری میں شدید بد نظمی رہی، گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگا ئی…

سوات میں بھی سلام ٹیچر ڈے منایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )سوات میں استاد کی عظمت کو سلام پیش کرنے کے لئے ودودیہ ہال سیدوشریف میں پروقار تقریب منعقد ہوئی ،سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر بچوں نے خصوصی نغمے اور خاکے پیش کرکے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا ،تقریب کے مہمان…

میری منزل اقتدار نہیں،عوام کی خدمت ہے،ریحام خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30جولائی2017ء)ریحام خان فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ریحام خان نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ہے کہ پشتون بچوں کو تعلیم کے بہتر سے بہتر مواقع فراہم ہوتاکہ پشتونوں کے مستقبل بھی محفوظ ہوں اور اس سلسلے میں ہم عملی جدوجہد کررہے ہیں ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More