فضاگٹ کے مقام پر پانچ کروڑ کی لاگت سے واک ٹریک کا افتتاح
چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے فضاگٹ بائی پاس روڈ کے پرفضاء مقام دریائے سوات کے کنارے پر 5کروڑ 60لاکھ روپے کی لاگت سے واک ٹریک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سابق اپوزیشن لیڈر تحصیل بابوزئی شاہدعلی،ایرگیشن ایس ڈی او سلیمان، احمد…