اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

WAPDA

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن مٹہ میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ،واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جولائی 2018ء)تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاون نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا سینکڑوں لوگوں نے مٹہ بازار کے مین چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مٹہ چوک سے واپڈا دفتر تک…

سرسینئی کے عوام نے محکمہ واپڈا اور پبلک ہیلتھ کو تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02 اپریل2018) محکمہ پبلک ہیلتھ کی غفلت کا شکار سرسینئی کے متاثرہ عوام نے محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا،گذشتہ روز رات کے وقت علاقہ سرسینئی کے متعدد محلوں…

سوات میں 22 اور23 اپریل کو بجلی بند رہے گی،اعلامیہ جاری کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سوات میں اتوار اور پیر کے دن صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک بجلی بند رہے گی، اعلامیہ جاری کردیا گیا، محکمہ واپڈا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 22 اور23 اپریل2018 کو بروز اتوار اور پیر صبح آٹھ…

سوات میں بھی ہایئڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک ورکرز یونین کا نجکا ری کے خلاف ہڑتال و مظاہرہ ، مظاہرین کا ناقص پالیسیوں پر حکومت، پیسکواور پیپکو انتطامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی ، مظاہرین سے…

پیسکو کی مجوزہ نجکاری اور عدم بھرتیوں کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء)پیسکو کی مجوزہ نجکاری اور عدم بھرتیوں کے خلاف ضلع بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔پیسکو سوات ڈویژن کے چیئرمین رفیع اللہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ پیسکو ملازمین کم تعداد اور وسائل کے…

سیدو شریف،میٹرریڈرز،انسپکٹرز اور ایس ڈی اوز کی تقریب حلف برداری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء)چیف انجینئر ایچ ایچ یو پیسکو محمد اقبال مروت نے کہا کہ پیسکو کے ملازمین صارفین کے اعتماد پر پورا اترنے ، اوورریڈنگ کے خاتمے اور چوری سے گریز کرتے ہوئے کردار ادا کریں ، غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلا ف…

سوات،واپڈا ہاؤس میں غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء) پیسکو میں بھر تیوں پر بابندیوں کے خلاف واپڈا ہاؤس سوات نے غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھنے اورا حتجاجی تحریک اعلان کردیا۔ واپڈا ہاؤس سوات پیسکو میں بھر تیوں کے خلاف مکمل قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ،…

بلوگرام تاریکی میں ڈوب گیا،لائن مین اور واپڈا حکام لمبی تان کر سو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،گزشتہ تین دنوں سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا،ذرائع کے مطابق تین دن قبل علاقہ بلوگرام میں مین جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک بجلی کے مین لائن سے ٹکرا گئی…

بٹ خیلہ میں لائن مین کے قتل کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔11ستمبر2017ء) بٹ خیلہ میں لائن مین کے قتل کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ اور واک ، مقدمے میں انسداد ہشت گردی کے دفعات شامل کرنے کا مطالبہ ، گذشتہ روز بٹ خیلہ میں لائن مین خائستہ رحمان کو قتل کرنے اور انکے…

بانڈئی فیڈر کی مرمت میں تاخیر،بلدیاتی نمائندوں اور عوام کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء) بانڈئی بجلی فیڈر پر جاری ایمرجنسی بنیادوں پر کام ایک مہینہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ، واپڈا حکام کی جانب سے بانڈئی فیڈر پر غیر ضروری تاخیر اور سامان کی عدم دستیابی سے عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر…