Browsing Tag

Water

سوات،گل کدہ کے عوام کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یونین کونسل سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں پانی کی قلت کے خلاف مکینوں نے سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ڈبلیو ایس ایس سی کمپنی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جنید شہاب، رحمت اللہ اور دیگر نے…

مینگورہ کے عوام پانی کے ضیاع سے اجتناب کریں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈک کمیٹی سوات ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ مینگورہ کے عوام پانی کے ضیاع سے اجتناب کریں، پانی کی سطح دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے جس کے باعث ٹیوب ویلز بھی خشک ہو رہے ہیں، باغ ڈھیرئ گریوٹی سکیم میں وزیراعلیٰ…

اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء)اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا اور بل دینے سے انکار کردیا۔ کوئی میٹر ریڈر یا بل کلیکٹر آیا تو ناخوشگوار واقع پیش آنے پر ایس آر ایس پی حکام ذمہ دار ہونگے، جرگہ کا اعلامیہ…

تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ کے گاؤں بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے سرچ…

مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی ۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار خان کے…

پہلے بھی قوم کی خدمت ہے آئندہ بھی عوامی خدمت مشن ہے

سوات متحدہ مجلس عمل پی کے 5 کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ پہلے بھی قوم کی خدمت ہے آئندہ بھی عوامی خدمت شعوری مشن ہے ۔گھر گھر پینے کا صاف پانی پہنچانااولین ترجیح ہے ۔ گزشتہ دس سالوں میں مینگورہ عوام کی فلاح و بہبود کے…

واسا کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد،دو سو افراد کا اندراج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018)واسا کی جانب سے ملوک آباد پانی کے غیر قانونی کنکشن کے حوالے سے اگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 200 افراد نے اندراج کروائی ، اس موقع پر سی ای او شیدا محمد خان اور اپریشن منیجر میاں شاہد علی خان نے کہا…

مینگورہ،پانی کی قلت،دو جنریٹر کرائے پر حاصل کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )مینگورہ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کی قلت کو ختم کرانے کے لئے دو بڑے جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلئے گئے ، دو مزید جلد پہنچ جائیں گے ، ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین اور ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان کے ذاتی…

پانی کی عدم فراہمی کے خلاف اہلیان ملوک آباد سراپا احتجاج،ایم پی اے فضل حکیم کے خلاف نعرہ بازی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء) پانی کی عدم فراہمی کے خلاف اہلیان ملوک آباد سراپا احتجاج بن گئے،جنازگاہ روڈ کو بلاک کر کے منتخب نمائندوں اور محکمہ واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More