آج کی خبریں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک Waqas Haroon اپریل 11, 2020 0 آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی مومن شاہ اور محمد ساجد نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید سپاہی مومن شاہ کا تعلق ڈی آئی خان سے جبکہ شہید سپاہی ساجد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا