Browsing Tag

Wedding

سوات: شادیوں کی تقریبات کا انعقاد، دفعہ 144 کی خلاف ورزی جاری

سوات میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی عروج پر، جگہ جگہ پر شادیوں کی تقریبات کا انعقاد، حکومتی پابندیوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہے جبکہ انتظامیہ نے چھپ سادھ لی ہے ۔ سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت بھیڑ جمع کرنے اور شادی…

دلہن کی پڑوسی سے شادی جبکہ دلہا گرفتار

ھارت میں تاخیر سے آنے پر نہ صرف باراتیوں کو مارا پیٹا گیا بلکہ دلہا کو گرفتار کروا کے دلہن کی شادی پڑوسی سے کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، بارات تاخیر سے آنے پر…

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا، والدین مرضی کے خلاف شادی نہ کرنے پر جان سے مارنے کے درپے ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان ، چیف جسٹس پشاورہائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More