Browsing Tag

who

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ فوری روکنے کا اعلان

امریکہ(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمگیر وبا کورونا کو بہتر طریقے سے ہینڈل نہ کرنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ کا…

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان پاکستان کو فراہم کردیا

عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا گناراتھا نے کہا کہ عالمی ادارے نے یہ آلات کوروناوائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں میں تعاون کے طور پر دیے ہیں۔ اس متعلق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے…

عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کے حوالے سے دوا تجویز کردی

عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کرسچیان لینڈمیئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے جو لوگ ناول کورونا وائرس (کووِڈ19) سے متاثر ہیں انہیں چاہیے کہ درد کی صورت میں آئبوپروفن کی جگہ پیراسیٹامول استعمال کریں۔ان کا کہنا تھا کہ…

’کورونا وائرس 60 سال سے زائد عمر اور خراب صحت والے افراد کو شکار کرتا ہے‘

عالمی ادارہ صحت نے اپنی اپیل میں کہا ہےکہ کورونا کےمریضوں کےلیے آکسیجن تھراپی بہت اہم علاج ہے، تمام ملک وائرس کے شدید بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرز ventilators تیار رکھیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ وائرس 60…

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے مرض کو نیا نام دے دیا

محققین وائرس کے باعث تشخیص ہونے والے مرض کے لیے باضابطہ نام رکھنے کا مطالبہ کر رہے تھے تاکہ کسی بھی ملک یا گروپ کی پریشانی اور طنز سے بچ سکیں۔ نئے نام کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک ایسا نام تلاش کرنا پڑا جو…

کورونا وائرس، ہلاکتیں 213 ہوگئیں، عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی نافذ کردی

جینیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے چین سے باہر لوگوں میں وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی اصل وجہ یہ نہیں کہ چین میں کیا ہورہا ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ…

سوات میں تمباکو کیخلاف اگاہی واک، سول سوسائٹی اور طلاباء کی شرکت

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)عوامی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد تمباکو کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں سول سوسائٹی کے علاوہ سکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، واک کے شرکاء مینگورہ شہر کے مختلف راستوں سے گزرکر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More