Browsing Tag

Women Wing

معا شرہ کو اسلا می اصو لو ں پر چلا نا وقت کی اھم ضرورت ھے ۔ سعدیہ حیدر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26فروری2018)جما عت ا سلا مئ حلقہ خو ا تین ضلع سو ا ت کے تحت ا صلا ح معا شرہ مھم کا میا بی سے جا ری ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی ناظمہ سعدیہ حیدر نے مہم کا جائزہ لیا،سعدیہ حیدر کا کہنا تھا کہ معا شرہ ھما ر ی تھذ یب و روایا ت…

جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں خواتین ممبر سازی مہم کا آغاز کردیا ہے،سمعیہ راحیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )جماعت اسلامی پاکستان خواتین ونگ کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم این اے ڈاکٹر سمعیہ راحیل قاضی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نہ صرف ایک پارٹی ہے بلکہ یہ خواتین کے لئے ایک خاندان ہے‘ جہاں انہیں باپ بیٹے…

حجا ب امن اور تحفظ کی علا مت کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )جما عت اسلا می حلقہ خو اتین کے زیر انتظا م لیڈ یز پار ک سید وشریف میں "حجا ب امن اور تحفظ کی علا مت "کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مینگورشہر کے علا وہ ضلع بھر کی سینکڑوں خواتین نے شر کت کی،…

جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے خواتین حقوق کے لئے مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )جماعت اسلامی سوات حلقہ خواتین نے خواتین حقوق کے لئے مہم کا آغاز کردیا ۔مہم تین ماہ تک جاری رہے گا۔مہم کے دوران سوات میں ہزاروں خواتین کو جماعت کا ممبر بنائیں گے ۔مہم کا مقصد خواتین تک جماعت اسلامی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More