ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں جان بوجھ کر مبینہ طور پر نامعلوم افراد کا نام لکھا گیا ہے جبکہ ملزمان دونوں خواتین کے رشتہ دار یا گھر کے افراد ہو سکتے ہیں
نوشہرہ میں سوات سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون کو اس کے دیور کے بیٹے نے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوشہر کے علاقے بارہ بانڈہ میں کالام اوشو کی رہائشی بیوہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش کنویں میں پھینک دی گئی۔…
مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت سے گرنے کے باعث ایک بچے سمیت 22 خواتین زخمی ہو گئیں،تین خواتین کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں بے نظیر انکم…
جماعت اسلامی کی ارکان و کارکنان کے لئے بیت گاہ کا انعقاد کیا گیا، حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع سوات کی تحت دو روزہ تربیت گاہ کا انعقاد مدرسہ صراطالجنتہ کلا ڈیھر بلوگرام میں کیا گیا، جس مین تمام پی اے ناظمات، کارکنان اور ارکان نے بھر پور شر…
سوات میں مختلف واقعات میں بچی اور خاتون زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مسماۃ (م) زوجہ محمد یونس ساکن مندور سمبٹ پانی لانے کے لئے چشمے پر گئی ہوئی تھی کہ وہاں موجود نامعلوم شخص نے اُسے پتھر کے وار سے…
مینگورہ شہر اور گردونواح میں قابل اعتراض خواتین اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔ کارروائیوں کے دوران آٹھ گھرانے ضلع بدر کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی دیدار غنی کی قیادت میں جرائم پیشہ…
پشاور میں عورتوں میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں پہلے 10 سرفہرست کینسر میں عورتوں کا چھاتی کا کینسر ٹاپ پر ہے۔ صوبے میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29اگست 2017ء )دی اویکننگ آرگنائزیشن ،خو ئندو جرگہ اورگرلزیونائیٹڈفار ہیومن رائٹس نے خواتین کی حقوق اوران کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھانے اور خواتین کو بااختیار بنانے کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کردیا،اس…