مالی بے ضابطگیاں اور بے جا اختیارات، ڈبلیو ایس ایس سی کے سابق سی ای او شیدا محمد کے خلاف انکوائری کا…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈبلیو ایس ایس سی کے سابق چیف ایگزیٹیو شیدا محمد کے خلاف مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے بے جا استعمال پر انکوائری کا آغاز کردیا گیا جبکہ سابق سی ای او سے ایک ہفتے میں وضاحت طلب کرلی گئی ہے ۔ ڈبلیو ایس ایس سی کے…