آج کی خبریں ” اگر پانی کا بندوبست خود کرنا ہے تو ڈبلیو ایس ایس سی کی کوئی ضرورت نہیں “ عدنان باچا جون 10, 2022 0 لوگ استغفار تو پڑھ رہے ہیں لیکن ساتھ میں دور دراز علاقوں سے اپنے لئے پانی کا بندوبست بھی کررہے ہیں
آج کی خبریں مینگورہ شہر میں پانی بحران، واسانے ایمرجنسی کا اعلان کردیا عدنان باچا جون 8, 2022 0 اس وقت 75ٹیوب ویلوں میں سے زیادہ تر پانی کی کمی کی وجہ سے بند ہیں
آج کی خبریں مینگورہ شہر میں صفائی اور پانی فراہمی کیلئے دوسری کمپنی کا قیام ناگزیر عدنان باچا جون 8, 2022 0 کسی بڑی کمپنی کو متعلقہ ذمہ داریاں سونپ دی جائے تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی آسکے
آج کی خبریں گل کدہ نمبر3 کا ٹیوب ویل خراب، محکمہ ڈبلیو ایس ایس سی خاموش عدنان باچا مئی 27, 2022 0 لوگوں نے متعلقہ حکام سے ٹیوب ویل فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
آج کی خبریں مینگورہ کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل، ڈبلیو ایس ایس سی لمبی تان کر سو گئی عدنان باچا مئی 15, 2022 0 لوگوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر فوری طور پر ڈبلیو ایس ایس سی نے پانی کی فراہمی بحال نہیں کی تو شدید احتجاج پر اُتر آئیں گے
آج کی خبریں مینگورہ گریویٹی واٹر سکیم سے روزانہ تیس میلن گیلن صاف پانی فراہم ہوگا، انجینئر شیدا محمد عدنان باچا اپریل 19, 2022 0 مینگورہ شہراور مضافات کے 75فیصد آبادی کو بغیر کسی موٹر کے چوبیس گھنٹے پانی فراہم کی جائیگی جبکہ صرف 25فیصد صارفین کو پمپ کے زریعے پانی فراہم کی جائیگی
آج کی خبریں پانی کا عالمی دن، ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے واک کا انعقاد عدنان باچا مارچ 22, 2022 0 وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے 16 ارب کی گریویٹی سکیم پر کام جاری ہے
آج کی خبریں سوات میں خصوصی صفائی مہم اختتام پذیر، ڈبلیو ایس ایس سی سوات نے مہم میں 69 ٹن فضلہ اکھٹا کر کے… عدنان باچا نومبر 11, 2021 0 ڈبلیو ایس ایس سی سوات کی جانب سے ترتیب دیا گیا خصوصی مہم تین نومبر سے شروع ہوا جو کہ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوا
آج کی خبریں ڈبلیو ایس ایس سی سوات نے ‘صفائی بعد از سیاحت’ مہم کا آغاز کردیا عدنان باچا نومبر 3, 2021 0 اس موقع پرعوامی آگاہی واک بھی کی گئی جس میں عوام نے بھی شرکت کی
آج کی خبریں مینگورہ نیو روڈ، پانچ دنوں سے پانی کی سپلائی معطل، صارفین کا احتجاج کی دھمکی عدنان باچا ستمبر 22, 2021 0 لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویل کی خرابی کے حوالے سے متعلقہ حکام کو کئی بار آگاہ کیا گیا لیکن تاحال کوئی شنوائی نا ہو سکی