آج کی خبریں کالام، مٹلتان میں نوجوان نے خودکشی کرلی عدنان باچا مارچ 15, 2022 0 عمر کرم ولد بخت کرم ساکن مٹلتان جس کی عمر 23/24 سال بتائی جارہی ہے نے گزشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کوگولی ماری جس سے فوری طور پر اس کی موت واقع ہوگئی