عمر کرم ولد بخت کرم ساکن مٹلتان جس کی عمر 23/24 سال بتائی جارہی ہے نے گزشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کوگولی ماری جس سے فوری طور پر اس کی موت واقع ہوگئی
مینگورہ میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ شہید آباد میں بیس سالہ گوہرعلی ولد اکبر خان نے زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More