آج کی خبریںسوات کی خبریں
آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا دورہ سوات،جی او سی سے ملاقات
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے سوات کا دور ہ کیا اور انہوں نے خوازہ خیلہ میں جنرل آپریشنل کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن علی عامر اعوان سے ملاقات کی اور ملاکنڈ ڈویژن کے صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی ، اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے ان کو ملاکنڈ ڈویژن کے صورت حال پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔