آج کی خبریںسوات کی خبریں
اضافی ضلع قاضی نے قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی
سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)مینگورہ ا ضا فی ضلع قا ضی نے قتل کے مقدمہ میں ملز م کو سزا ئے مو ت کے سزا سنادی،ا یڈ یشنل سیشن جج ا ضا فی ضلع قا ضی محتر مہ نا د یہ سید نے قتل کے ا لزام میں ملو ث سید ذیشا ن و لد شا ہ دوران سا کنہ تا غوان سیر تلیگرام ملم جبہ کو جر م ثا بت ہونے پر سزا ئے مو ت اور چا ر لا کھ رو پے جر ما نے کی سزا سنا دی، ملز م ذیشا ن نے مقتو ل سید ما جد حسین کو28مئی 2016میں میا ں شیخ با با ر وڈ پر معمو لی تکر ار پر خنجر سے وار کر کے قتل کیاتھا۔