آج کی خبریںسوات کی خبریںسیاست

این اے تین کی سیاسی تبدیلیاں زبان زد عام، مباحثے گرم،شہباز شریف کو مشکلات کا سامنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء)سوات کے حلقہ این اے تین پر شہباز شریف کیلئے سیاسی طور پر راہ کی ہمواری اور سیاسی تبدیلیوں نے سوات کے عوام کو ہوشیار کردیا ہے اور بیشتر عوامی حلقوں پر ان تبدیلیوں کا انتہائی منفی اثر پڑا ہے جس کے بعد زیادہ تر لوگوں نے شہباز شریف کی مخالفت میں دیگر نمائندوں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ جگہ جگہ مسلم لیگ ن کی جانب سے سیاسی ماحول کو تبدیل کرنے کے موضع پر مباحثے گرم ہیں اور عوامی سطح پر پنجاب کے نمائندہ کو رد کرنے کے سوچ پر اتفاق نظر آرہا ہے تاہم انتخابات میں ابھی کافی وقت باقی ہے اسلئے این اے تین کے حوالہ سے حتمی اندازہ لگانا تاحال ممکن نہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button