آج کی خبریںسوات کی خبریں
ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30ستمبر2017ء)خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ (دارالقضاء )کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے،انہوں نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا ہے، واضح رہے کہ صابر شاہ نے دوران تعیناتی خیبر پختونخوا میں بہترین وکالت کی۔