آج کی خبریںسوات کی خبریں
بائی پاس روڈ پر بجلی کے کرنٹ سے مزدور جاں بحق
سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر عمارت میں کام کرنے والا مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے بائی پاس روڈ پر زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے مزدور سلیم ولد فضل خالق بجلی کے مین لائن سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔