آج کی خبریںسوات کی خبریں

تحصیل خوازہ خیلہ میں باؤلے کتے نے 9 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) تحصیل خوازہ خیلہ میں باؤلے کتے نے 9 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا تفصیلات کیمطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار کوز کلے میں باؤلے کتے نے نو افراد کو کاٹ کر زخمی کردیاہے کتے نے ایک کے بعد دیگرے راہگیروں کو کا ٹ کر شدید زخمی کرنا شروع کردیا۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا زخمیوں میں علاؤالدین، عبدالرحمان، معاذ، اکرام، حزب اللہ، ارباز، صابر، باچا رحمان اور غنی شامیل ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button