آج کی خبریںسوات کی خبریں

جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ تحریک انصاف سوات کے نائب صدر مقرر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف کا نائب صدر مقرر کردیا گیا،پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سوات سے تعلق رکھنے والے جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کو نائب صدر مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن باقاعدہ طور پر جاری کردیا گیا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button