آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ،بانڈئی میں گیارہ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔23اگست2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں گیارہ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں غوث علی خان کے گھر میں پانی گرم کرنے والا راڈ بالٹی میں پڑا تھا کہ اس کے گیارہ سالہ بیٹے ریحان علی نے غلطی سے بالٹی میں اپنا ہاٹھ ڈال دیا اور اُسے زور کا جھٹکا لگا، گیارہ سالہ بچے کو بے ہوشی کی حالت میں خوازہ خیلہ اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ دم توڑ چکا تھا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button