آج کی خبریںسوات کی خبریں

خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) خیبر پختون خواہ بار کونسل کی اپیل پر صوبے کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی وکلاء کی جانب سے عدالتوں سے بائیکاٹ کیا گیا اور عدالتی کارروائی میں پیش نہیں ہوئے۔پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ ، ڈسٹرکٹ اور تمام تحصیل کی عدالتوں میں ہڑتال کی وجہ سے صرف تاریخی پیشی تبدیل کی گئیں جبکہ اس موقع پر پیشی کے لئے آنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button