آج کی خبریںسوات کی خبریں

دریائے سوات کنارے بجری اور ریت نکالنے پر مشینری ضبط، ایف آئی آر درج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کبل شہباز خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی کھدائی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ، ایکسویٹر،ڈمپر،ٹریکٹر موقع پر ضبطی اور ایف آئی آر درج کرنے کے کئے مقامی تھانے کے حوالے کردیے گئے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے اور ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ غیر قانونی طریقے سے بجری اور ریت نکالنے میں مصروف تھے اور جس کے لئے  مشینری کا استعمال کیا جارہا تھا۔دریائے سوات کے حسن کو خراب کرنے اور غیر قانونی طریقے سے ریت اور بجری لے جانے والوں افراد کے خلاف کاروائی کی اور کرش پلانٹ کو سیل کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button