آج کی خبریںملاکنڈ بھر سے

دیر لوئر: میدان اشروگیی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، تمام اہلکار محفوظ 

دیر لوئر (زما سوات) میدان تحصیل کے علاقے اشروگیی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر اس وقت دھماکہ ہوا جب ایس ایچ او لعل قلعہ عبدالستار خان، آئی ایس آئی اہلکار فیاض اللہ اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ سٹرائیک اینڈ سرچ آپریشن کے لیے جا رہے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ بھی کی گئی تاہم خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button