آج کی خبریںسوات کی خبریں

روٹھی بیوی کو منانے والے شوہر کو سسر اور سالے نے ملکر قتل کردیا،ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) مینگورہ میں روٹھی بیوی کو منانے والے شوہر کوسسر اور سالے نے مل کر قتل کردیا ،ملزمان گرفتار ،عبدالاکبر نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ انکے بیٹے بائیس سالہ عباس کی شادی دو سال قبل ہوئی تھی اور چند روز پہلے انکی بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی تھی جس پر گزشتہ روز میرا بیٹا عباس اپنے بیوی کو منانے کیلئے سسرال گیا جہاں پر انکے سسر محمد اسماعیل اور سالے شاد محمد نے فائرنگ کرکے انکو قتل کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button