آج کی خبریںسوات کی خبریں
زاہد اللہ خان سوات یونیورسٹی کے مستقل رجسٹرار تعینات
سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02لمارچ2018)زاہد اللہ خان کو یونیورسٹی آف سوات کا مستقل رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ،زاہداللہ اس سے قبل ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں تعینات تھے اور ایڈمنسٹریشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں انکی تعیناتی پر طلباء و طالبات اور عوام نے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ حسن شیر کو واپس اپنے تدریسی ڈیپارٹمنٹ میں بیجھوا دیا گیا ۔