آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات،موسلادھار بارش اور بر ف باری کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، سردی کی شدت میں اضافہ، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی واپس لوٹ آئی ہے،اسی طرح کالام،مالم جبہ اور دیگربالائی پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button