آج کی خبریںسوات کی خبریں

میٹرک ضمنی امتحانات،سوات تعلیمی بورڈ نے اہم اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔30اگست2017ء )کنٹرولر امتحانات سوات تعلیمی بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹرک ضمنی امتحان 08 ستمبر2017 بروز جمعہ شروع ہورہے ہیں،امتحان میں شامل ہونے والے تمام پرائیویٹ طلباء و طالبات کے رول نمبرز انکے گھروں کے پتوں پر بھیج دئیے گئے ہیں،جن اُمیدواروں کو تا حال رول نمبرز یا اعتراضی خط نہیں ملا ہو، وہ سوات تعلیمی بورڈ کے میٹرک سیکشن سے رابط کر لیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button