آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: ضلع بھر میں تحفظ عامہ اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضلعی پولیس کا رات گئے تک ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری۔

سوات (زما سوات) ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ کی خاطر متعلقہ ایس ایچ اوز کی قیادت میں سخت ناکہ بندیاں لگائی گئی ہیں۔ جن کا مقصد معاشرے میں امن و امان قائم رکھنا، جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر سمیت غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کی نقل و حمل کو مزید مؤثر انداز میں روکنے کے کیے کارروائیاں عمل میں لانا ہے۔ عوام الناس دوران چیکنگ پولیس کیساتھ تعاون کریں اور کسی بھی غیر قانونی و مشکوک سرگرمی کے بارے میں مقامی پولیس کو فوری اطلاع دیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button