آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات : مینگورہ شہر میں موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری شروع،سردی میں اضافہ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری شروع جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا آج صبح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور مضافات میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش شروع جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈاخوشگوار ہو گیا، ۔ آج شروع ہونے والی بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنا شروع ہوگئیں جس کی وجہ سےسردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات مزید بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔