آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات پر خون جما دینے والی سردی کا راج،لوگ گھروں تک محدود

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔سردی کی شدت میں اضافہ ۔ مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔کالام،مہوڈنڈ ،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی پیر کے روز سے شروع ہونے والی برف باری کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ لوگوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button