آج کی خبریںسوات کی خبریں
سیدو شریف،اخون بابا میں9 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا کے نہر میں 9سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف اخون بابا کے نہر میں نہاتے ہوئے9سالہ بچہ ثناء اللہ ولد فضل خالق سکنہ ملوک آباد ڈوب گیا ،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔