آج کی خبریںسوات کی خبریں

سیدو شریف،گیس سلنڈر دھماکہ میں جھلسنے والی دو خواتین چل بسیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) سیدو شریف میں گیس سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں جھلسنے والی دو خواتین چل بسیں،ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ افسر آباد میں گزشتہ روز سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین مسماۃ (ن) زوجہ بخت راج اور مسماۃ (ک) زوجہ محمد سہیل جھلس کر زخمی ہوگئی تھیں جنہیں سیدو شریف اسپتال میں طبی امداد کے بعد پشاور منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گئیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button