آج کی خبریںسوات کی خبریںملاکنڈ بھر سے

شانگلہ کے سولہ مزدروں کی لاشیں آبائی علاقہ روانہ کردی گئی

شانگلہ(زما سوات ڈاٹ کام) درہ آدم خیل سے دس سال قبل لاپتہ ہونے والے سولہ مزدوروں کی لاشیں بر آمد کرلی گئی، لاشیں آبائی علاقہ شانگلہ روانہ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ستمبر 2011 میں کالا خیل درہ آدم خیل سے لاپتہ شانگلہ کے 16 مزدوروں کی لاشیں کوہاٹ کے علاقہ تور چپر جوا کی سے برآمدکرلی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ بر آمد شدہ لاشیں شانگلہ کے لئے روانہ کردی گئی ہے تمام سولہ افراد کو تعلق تحصیل الپورئی سے ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button