آج کی خبریںسوات کی خبریں
شہزادہ شہر یار امیر زیب اور ان کے بیٹے نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کردیں
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 مئی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے شہزادہ میاں گل شہر یار امیر زیب نے این اے 3 سوات اور ان کے بیٹے شہزادہ امیر زیب شہر یار نےPK-5 کے ٹکٹ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کو درخواست جمع کرادی ہے گذشتہ روز انہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ میں قومی اور صوبائی حلقوں کے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرادیں۔