آج کی خبریںسوات کی خبریں
مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) سیاحتی علاقہ مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا،تحصیل بحرین انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کر کے چھیل روڈ مدین پر دکانیں،مکانات اور مارکیٹیں مسمار کرنا شروع کردیا جس کے لئے بھاری مشینری لائی گئی،آپریشن کئی روز تک جاری رہےگا،تجاوزات کے خلاف آپریشن کی وجہ سے سڑک کچھ گھنٹوں کے لئے بند رہی۔