آج کی خبریںسوات کی خبریں

منگلور پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرکے بھاری مقدار چرس برآمد کر لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات میں تھانہ منگلور کے ایس ایچ او مجیب عالم خان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منگلور سے تعلق رکھنے والے مشہور منشیات فروش امجد علی ولد خانزادہ ساکن محلہ مزید خیل منگلور اور فضل رازق ولد فضل خالق ساکن منگلور کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے حوالات میں بند کردیا ہے ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button