آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ،مکان میں آگ لگنے سے دو کمرے خاکستر،چھ مویشی ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25مارچ2018)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالا سور میں آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خاکستر اور چھے مویشی ہلاک ہوگئے۔ محد شرین کے گھر کے ایک حصہ میں موجود خشک گھاس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے قریبی مویشی خانہ اور ایک کمرہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نتیجتاًچھے مویشی ہلاک اور دو کمرے جل کر خاکستر ہوگئے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button