آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ، کالا کوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )مٹہ لنڈی کالاکوٹ کے مقام پر شوکت سکنہ مدین جرو کی جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد کر لی گئی ،ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 سوات کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔غوطہ خور جوانوں نے کامیابی کیساتھ لنڈی کالاکوٹ کے مقام سے ڈوبے نوجوان کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے برآمد کرکے لواحقین کے حوالے کر دی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button