آج کی خبریںسوات کی خبریں

پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،چار ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018)مینگورہ میں قمبر پائی پاس پر زیر تعمیر عمارت میں جوے کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارکر 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک اطلاع پر قمبر بائی پاس پر زیر تعمیر عمارت کی تلاشی کے دوران جوابازوں کو دھر لیا۔ پولیس نے چار جواباز لیاقت،محمد لائق ،محمد شفیق اور محمد اقبال کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم اور تاش سمیت گیم کا دانہ بھی برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button