Intiqal News

احمد جان طوطا آف اوڈیگرام وفات پا گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈبلیو ایس ایس سی کے ریکوری انسپکٹر بشیر احمد کے والد احمد جان طوطا آف اوڈیگرام وفات پا گئے۔ مرحوم گو گزشتہ رو ز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم خورشید احمد اور رشید احمد کے والد عادل شمشیر، رحمت علی اور انیس احمد کے دادا تھے فاتحہ خوانی اوڈیگرام میں جاری ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button