آج کی خبریںسوات کی خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے شاہد علی خان کو نوٹس بھیج دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے میئر امیدوار شاہد علی کو نوٹس بھیج کر 18 مارچ کو طلب کرلیا، الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آپ (شاہد علی خان ) نے جلسے میں وزیر اعظم ، وفاقی اور صوبائی وزرا کو شرکت کی دعوت دی اور یہ عمل انتخاب ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button