آج کی خبریںسوات کی خبریں
امیر جماعت اسلامی سیراج الحق نشاط چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیراج الحق کل سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی منتظمین کے مطابق بلدیاتی انتخابات اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے مینگورہ کے نشاط چوک میں جلسہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پارٹی کے دیگر صوبائی قائدین سمیت امیر جماعت اسلامی سیراج الحق بھی شرکت کریں گے۔