آج کی خبریںسوات کی خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی،گل کدہ کے رہائشیوں سے1 ارب3کروڑ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے گل کدہ میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے دو افراد گرفتار کر لئے گئے، گرفتار افراد کے قبضے سے ایک ارب تین کروڑ سے زائد رقم برآمدکرلی گئی ، دو ملزمان گرفتار کرکےان کے خلافمقدمہ درج کرلیا گیا۔گرفتار افراد کا تعلق گلکدہ سیدوشریف سے ہیں

Related Articles

Loading...
Back to top button