آج کی خبریںسوات کی خبریں

بحرین، اریانئی گاوں کا رابطہ پل متاثر، زمینی رابطہ منقطع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں تیسرے روز بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بحرین کے علاقہ اریانئی گاوں کا رابطہ پل بھی بارشوں کی وجہ سے متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے دو سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کے باعث عوام پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ کے لوگوں نے انتظامیہ سے پل کی بحالی کا فوری مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button