آج کی خبریںسوات کی خبریں

بحرین ، بہن نے اپنےتین سالہ بھائی کو غلطی سے زہریلی دوائی پلادی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بحرین میں بہن نے اپنے بھائی کو غلطی سے زہریلی دوا پلا دی، تین سالہ بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کیدام  پونکیاں میں 9 سالہ وریشہ  نے اپنے تین سالہ بھائی مروان کو بوجہ بیماری غلطی سے زہریلی دوائی پلا دی جس کے باعث بچے کی حالت غیر ہوگئی، بچے کو مدین اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button