آج کی خبریںسوات کی خبریں

تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار موٹر کار نے دس سالہ بچے کو ٹکر ماردی، موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2019ء)   سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں تیز رفتار موٹر کار نے مدرسہ جانے والے دس سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ واجد اللہ دینی مدرسہ جارہا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکڑ سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور عتیق خان کو گرفتار کرلیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button