آج کی خبریںسوات کی خبریں

بریکوٹ: نوجوان کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے پارڑئی میں نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں عظیم اللہ ولد شیرین دازہ سکنہ خوازہ خیلہ حال پاڑی کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کرکے اسکی لاش ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button